9 ستمبر، 2025، 7:04 PM

دوحہ پر اسرائیلی فضائی حملے میں حماس رہنما کے بیٹے شہید

دوحہ پر اسرائیلی فضائی حملے میں حماس رہنما کے بیٹے شہید

فلسطینی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ حماس کے سیاسی دفتر کے رکن خالد الحیہ کے بیٹے حمام خالد الحیہ، اور خالد الحیہ کے دفتر کے ڈائریکٹر جہاد لبّاد، دوحہ پر اسرائیلی فضائی حملے میں شہید ہو گئے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، فلسطینی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ حماس کے سیاسی دفتر کے رکن خالد الحیہ کے بیٹے حمام خالد الحیہ، اور خالد الحیہ کے دفتر کے ڈائریکٹر جہاد لبّاد، دوحہ پر اسرائیلی فضائی حملے میں شہید ہو گئے۔

News ID 1935267

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha